آش جو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چھلے اور بھنے ہوئے جو کا جوش دیا ہوا پانی (ہمیشہ فعل جمع کے ساتھ مستعمل جیسے آش جو بنائے آش جو پلائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چھلے اور بھنے ہوئے جو کا جوش دیا ہوا پانی (ہمیشہ فعل جمع کے ساتھ مستعمل جیسے آش جو بنائے آش جو پلائے۔